Pakistan

0

Takhayul ki Maut


by Arundhati Roy


Publisher: City Press


360 .00 RS


Arundhati Roy

About Book

ایٹم بم انسان کے ہاتھوں وجود میں آنے والی سب سے زیادہ جمہوریت دشمن، قوم دشمن، انسان دشمن اور شیطانی چیز ہے۔ اگر مذہب پر یقین رکھتے ہیں تو یاد رکھیے کہ ایٹم بم انسان کی طرف سے خدا کو دیا جانے والا چیلنج ہے۔ اس چیلنج کے الفاظ بالکل سادہ ہیں: تو نے جو کچھ بنایا ہے اسے ہم تباہ کرنے کی طاقت رکھتے ہیں۔ اگر آپ مذہبی نہیں ہیں تو اس کو یوں دیکھ سکتے ہیں: ہماری دنیا چار ارب ساٹھ کروڑ سال پرانی ہے۔ اور یہ محض ایک سہ پہر میں تباہ کی جا سکتی ہے۔

About Author

ارُندھتی رائے (پ 1961) اپنے ناولوں کے لیے اتنی ہی معروف ہیں جتنی اپنے مضامین کے لیے جو عوامی اہمیت کے متنوع موضوعات کو زیر بحث لاتے ہیں اور ان کے بارے میں پڑھنے والوں کی آگاہی میں اضافہ کرتے ہیں۔ ان کے دوسرے ناول The Ministry of Utmost Happiness کا ترجمہ ہے پناہ شادمی کی مملکت 2018 میں شائع ہوا۔ پہلے ناول The God of Small Things کا ترجمہ جاری ہے اور مکمل ہونے پر آج کی کتابیں کے زیر اہتمام شائع کیا جائے گا۔