Pakistan

0

Shahrah e Aafiat


by Basheer Juma


Publisher: Time Management Club


360 .00 RS


Basheer Juma

About Book

اریخی وصیت اور نصیحت ناموں پر مشتمل دنیا اور آخرت میں عافیت کے لئے رہنما تحریریں۔ حضرت امام علی ؓ کے دو خطوط۔ ایک امام حسن ؓ کے نام اور دوسرا مالک اشتر کے نام۔ زندگی حکمرانی اور لیڈرشپ کے اصولوں کے ساتھ۔ حضرت امام مالک رحمتہ اللہ علیہ ؓ کا خط خلیفہ ہارون رشید کے نام۔ لیڈرشپ کے تقاضوں کے ساتھ۔ خطاب بن معلیٰ کا خط اپنے بیٹے کے نام جب اسے گورنر بنایا گیا۔ امانت بن حارث کا خط اپنی بیٹی کے نام۔ ازدواجی زندگی کی رہنمائی کے لئے۔ امام احمد بن حنبل رحمتہ اللہ علیہ کا وصیت نامہ اپنے بیٹے کے نام اس کی شادی کے موقع پر۔ خرم جاہ مراد کا وصیت نامہ اپنے اہل خانہ کے نام ۔دور حاضر کے تقاضوں کے پیش نظر۔ مسلمان مرد اور عورت کی کامیاب زندگی کے لئے ۱۹ چیک لسٹس۔ عورتوں کی پچاس خوبیاں۔ اپنی بہتر منصوبہ بندی کے لئے خاکے۔

About Author

Muhammad Basheer Juma born in 1953, he belong to Memon family ,who migrated from Junagadh state of India in 1951. He Lived in Chakiwada- Lyari. I am a product of the poorest area of Karachi, Pakistan. Metric from Madressa Islamia Secondary School-Kharadar and Intermediate and Graduation from Government College of Commerce and Economics.