Pakistan

0

Agra ke Pakwan


by Afzaal Begum


Publisher: The Little Book Company


2000 .00 RS


Afzaal Begum

About Book

Agra kay Pakwan is about the cuisine of Agra.

About Author

افضال بیگم سن ۱۹۱۵ میں آگرہ میں فیاض علی خان اور انوری بیگم کے ہاں پیدا ہوئیں۔ اُن کی شادی صرف ۱۴ برس کی عمر میں اپنے تایا زاد بھائی سے طے پائی۔ ان کے تین بیٹے اور دو بیٹیاں ہوئیں۔ ان کے کھانوں کا ذائقہ پورے خاندان میں مشہور تھا۔ عمر کے آخری حصے میں انہوں نے یہ سوچا کہ آج کل کی لڑکیوں کے لیے ایک کتاب تحریر کریں۔ اُن کے اس مسودے کی فوٹو کاپیاں پچھلے چالیس برسوں سے تقریباً خاندان کے ہر گھر میں گردش کر رہی ہیں۔ ان کی چھوٹی بہن نسیم کی خواہش تھی کہ یہ مسودہ باقاعدہ کتاب کی شکل میں شائع ہو۔ افضال بیگم کا انتقال ۲۰۰۳ میں کراچی میں ہوا، اور انہیں ڈیفنس کے قبرستان میں سپردِ خاک کیا گیا۔