Pakistan

0

Aaj ka din, Behtar din, Kesay guzarien?


by Basheer Juma


Publisher: Time Management Club


360 .00 RS


Basheer Juma

About Book

آج کا دن ، ایک بہتر دن کیسے گزاریں؟ کہتے ہیں جس کا آج گزشتہ کل سے بہتر نہیں ، وہ تباہ ہوگیا۔ زندگی جو کچھ بھی ہے، وہ آج کا دن ہے، آج کے دن کے کس انداز سے ایک بہتر طریقے سے گزاریں تاکہ ہم اپنی زندگی کے مقاصد بھی حاصل کرسکیں۔ یہ مختصر کتاب، زندگی کے نصب العین، مقاصد ، مطالب،اور منازل کی گفتگو کرتی ہے۔ اس کتاب میں ٹو ڈو لسٹ یعنی کرنے کے کاموں کی فہرست کی بات کی گئی ہے۔اسے کس طریقے سے اور کب بنانے کی ضرورت ہے، کیسے بنایا جائے، کیسے فالو اپ کیا جائے۔ اپنے اوقات کا مصرف کیسے معلوم کیا جائے پانچ سے دس سال کی منصوبہ بندی کیسے کی جائے۔ (فارم کی صورت میں) اگر آج ہماری زندگی کا آخری دن ہے تو ہمیں کیا کرنے کی ضرورت ہے (فارم کی صورت) ایک مختصر تحفہ ایک بڑے پیغام کے ساتھ۔

About Author

Muhammad Basheer Juma born in 1953, he belong to Memon family ,who migrated from Junagadh state of India in 1951. He Lived in Chakiwada- Lyari. I am a product of the poorest area of Karachi, Pakistan. Metric from Madressa Islamia Secondary School-Kharadar and Intermediate and Graduation from Government College of Commerce and Economics.